صحابہ سے بدگمانی حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت میں کمی کا سبب

   جس قدر صحابہ کے ساتھ اعتقاد بڑھتا ہے اُسی قدر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ   محبت بڑھتی ہے اور جس قدر صحابہ کے ساتھ کسی کو بے اعتقادی ہوتی ہے اُسی قدر حضور  صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت میں کمی ہو جاتی ہے  ۔۔۔۔۔ اس زمانے میں بھی  کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جن کو صحابہ کے ساتھ بے اعتقادی و بدگمانی ہے سو ان کی دینی حالت دیکھ لی جاۓ کس قدر کمزور ہو رہی ہے۔
 
(خطباتِ حکیم الامت : جلد ١٨)

Join our Telegram channel : 

https://t.me/ashrafurdu

 

Comments

Popular posts from this blog

ماہِ رمضان المبارک کے آداب واحکام از : حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی علیہ الرحمہ

ذکراللہ کے لئے فرصت کا انتظار نہ کرو