سالک کا اصل مقصود

 ‏⭕سالک کا اصل مقصود⭕۔                     


ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا ! کہ کام کر نیوالوں کی تو حالت ہی اور ہوتی ہے وہ ثمرات متعارفہ کے طالب کہاں ہوتے ہیں اور نہ کام کرنے پر ان ثمرات کا مرتب ہونا ضروری ہے اصل تو کام ہی مقصود ہے ہمارے حضرت حاجی صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے جب کوئی شکایت کرتا کہ کچھ ‏نفع نہیں ہوا فرماتے ہیں کہ کیا یہ تھوڑا نفع ہے کہ تم کو کام میں لگالیا گیا اور عمل کی توفیق فرمادی ۔

  8 ملفوظات حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ :جلد
ہمارا ٹیلیگرام چینل جوائن کیجئے
https://t.me/ashrafurdu

Comments

Popular posts from this blog

ماہِ رمضان المبارک کے آداب واحکام از : حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی علیہ الرحمہ

ذکراللہ کے لئے فرصت کا انتظار نہ کرو

صحابہ سے بدگمانی حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت میں کمی کا سبب